ایران میں قتل ہونیوالے 8 افراد کی میتیں آج پاکستان پہنچنے کا امکانApril 16, 2025By Mehmood Ahmed0 میڈیکو لیگل طریقہ کار اور دستاویزات مکمل کرنے کے بعد میتیں زاہدان میں پاکستانی قونصل جنرل کے حوالے کر دی گئیں