نوابشاہ، قومی شاہراہ پرپیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا، ڈرائیور سمیت3 زخمیJanuary 26, 2025By ویب ڈیسک0 ٹینکر میں 50 ہزارلیٹر پیٹرول موجود ہے، قومی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا، موٹروے پولیس