ٹک ٹاک پر پابندی مستقل نہیں، علی محمد خانOctober 12, 2020By نعمان مقصود0 وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور نے سینیٹ کی کمیٹی برائے قانون سازی کو بتایا کہ فلٹر لگانے کے لیے ٹک ٹاک انتظامیہ سے رابطے جاری ہیں
ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی August 3, 2020By ویب ڈیسک0 گوجرانوالہ میں نہر اوجلہ پر دسویں جماعت کا طالب علم ٹک ٹاک بنواتے ہوئے تیز لہروں کی نذر ہو گیا
صدر ٹرمپ کا امریکا میں چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلانAugust 1, 2020By ویب ڈیسک0 امریکی سکیورٹی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چینی کمپنی اس ایپ کو امریکیوں کی ذاتی معلومات کو جمع کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔