لاس اینجلس کادورہ، آگ سے بہت نقصان ہوا، حکومت عوام کے پیچھے کھڑی ہے، ٹرمپJanuary 25, 2025By ویب ڈیسک0 خاتون اول اورمیں لوگوں کی محبت میں یہاں پہنچے، کیلی فورنیا میں آگ کاجائزہ لینے کے بعد امریکی صدرکی میڈیا سے گفتگو