پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گئیJanuary 14, 2023By ویب ڈیسک0 گورنرپنجاب نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہیں کیے۔ اسمبلی کے ساتھ پنجاب کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔