واشنگٹن حادثہ ، طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک ، پاکستانی خاتون بھی شاملJanuary 31, 2025By Mehmood Ahmed0 دریائے پوٹومیک سے زیادہ تر لاشیں نکال لی گئیں ، صدر ٹرمپ نے حادثے کا ذمہ دار جو بائیڈن کو ٹھہرا دیا