نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ نے ایک اور اہم ہدف حاصل کر لیاAugust 10, 2020By ویب ڈیسک0 نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ نے نیشنل گرڈ کو 10 ارب یونٹ بجلی مہیا کرنے کا سنگ میل عبورکر لیا۔