سندھ نے پہلی بار نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ جیت لیاSeptember 19, 2022By ویب ڈیسک0 سندھ نے خیبر پختون خوا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ جیت لیا۔