پیٹرول کی نئی قیمت 259.10 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 262.75 روپے فی لیٹر ہو گئی
سفارت کاروں کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں۔
موہن منجیانی کے رکن اسمبلی کا نوٹیفکیشن تا حکم ثانی معطل کیا گیا۔
این اے 104 سے راجہ ریاض کو بھی ن لیگ کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔
میڈیکل اسٹورز، پیٹرول پمپس، بیکریز، کریانہ اسٹورز، یوٹیلیٹی اسٹورز، کال سینٹرز اور انٹرنیشنل آئی ٹی سینٹرز پر بابندیوں کا اطلاق نہیں ہو گا۔
جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کریں گے
گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کر دیا گیا
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی کابینہ میں 4 سینئر وزیر بھی شامل ہیں
انڈر گریجویٹ طلبا کے لیے خزاں سمسٹر 2023 سے یہ تعلیم لازمی ہو گی