فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبرJune 11, 2021By ویب ڈیسک0 نئے مالی سال کے بجٹ میں تین منٹ سے زیادہ موبائل فون کال اور انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر ایف ای ڈی کی تجویز دی گئی ہے۔