میکسیکو: میٹرو ٹرین کو خوفناک حادثہ، 23 افراد جاں بحق، درجنوں زخمیMay 4, 2021By ویب ڈیسک0 برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق حادثہ میٹرو ٹریں کی بالائی گزرگاہ بیٹھنے کے سبب پیش آیا