میٹا کی پہلی ورچوئل ریئلٹی سوشل گیم ایپ متعارفDecember 13, 2021By ویب ڈیسک0 گیم کو ہیڈ سیٹ کے ذریعے چلایا جا سکتا ہے تاہم ایپ کو استعمال کرنے کے لیے میٹا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے۔