مکہ مکرمہ: مناسکِ حج کا باقاعدہ آغاز، عازمین کی منیٰ روانگی شروعJune 4, 2025By ویب ڈیسک0 حجاج کرام 9 ذوالحج کو میدان عرفات میں وقوف کریں گے، 10 ذوالحج کو رمی، قربانی اور حلق کے بعد احرام کھولیں گے