پنجاب سے مرغی لے جانے پر پابندی، بلوچستان میں شدید قلت، قیمت میں بڑا اضافہJuly 25, 2024By ویب ڈیسک0 کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو دو سو سے ڈھائی سو روپے کا اضافہ ہو گیا