بوڑھا ہونے سے کیسے بچا جائے؟ سائنسدانوں نے کھوج لگا لیAugust 31, 2021By ویب ڈیسک0 اسرائیلی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جسم کے مدافعتی نظام کو عمر رسیدہ کرنے والے عمل کو روکنے اور ریورس کرنے کا طریقہ کار ڈھونڈ نکالا ہے۔