پاکستان کے حشام ہادی خان کی بھارت کو بھارت میں شکست، چیمپئن شپ جیت لیNovember 27, 2022By ویب ڈیسک0 حشام ہادی خان نے بھارت کے مادھو گوپال کماتھ کو فائنل میں شکست سے دوچار کیا۔