عمران خان کی شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائشگاہ آمدAugust 5, 2022By ویب ڈیسک0 لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی شہید کے صاحبزادے کیپٹن احمد سمیت اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کی اور ان کے بلندی درجات کیلئے دعا اور فاتحہ خوانی کی۔