لبیک اللھم لبیک… میدان عرفات میں حجاج کی آمد جاری، رکن اعظم وقوفِ عرفہ آج ادا کیا جائے گاJune 5, 2025By ویب ڈیسک0 خطبہ حج اردو، انگلش سمیت 35 زبانوں میں نشر ہوگا، میدان عرفات عبادت گزاروں سے بھر گیا