امریکی سینیٹ میں انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے خلاف ریپبلکن قانون مستردJanuary 29, 2025By ویب ڈیسک0 اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہواورسابق وزیردفاع یوآو گیلنٹ کی گرفتاری کے وارنٹ کیخلاف بل مسترد کیا گیا