فتح استنبول کا 569 واں سال مکمل، طیب اردگان کا سلطان محمد فاتح کو زبردست خراج عقیدتMay 30, 2022By ویب ڈیسک0 استنبول کی فتح دانشمندانہ منصوبوں، عظیم کوششوں، ہنر مندانہ تیاریوں، بے مثال قربانیوں اور پختہ عزم کا نتیجہ ہے۔