تین سال میں کوئی پودا پھل نہیں دیتا، عمران خان کو تھوڑا سا وقت دیں، عطااللہJanuary 11, 2022By ویب ڈیسک0 اگلی حکومت بھی عمران خان کی ہو گیاگر عمران خان مجھے کوئی ذمہ داری دیں تو میں قبول نہیں کروں گا کیونکہ میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتا۔