بغداد،عرب لیگ اجلاس، سعودی عرب کا فوری جنگ بندی اور اسرائیلی مظالم کے خاتمے کا مطالبہMay 18, 2025By ویب ڈیسک0 فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول، غزہ کی تعمیر نو میں عالمی برادری کردار ادا کرے، سعودی وزیر خارجہ