ن لیگ کا پنجاب میں وکلا اور طلبہ ونگز متحرک کرنے کا فیصلہJanuary 17, 2020By ویب ڈیسک0 پی ایم ایل (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے رانا ظفر اقبال کو لائرز فورم پنجاب کا صدر اور ایم ایس ایف پنجاب کا صدر مقرر کردیا ہے۔