عمرکوٹ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے213میں ضمنی الیکشن آج ہوگاApril 17, 2025By ویب ڈیسک0 پولنگ کیلئے انتخابی مواد کی ترسیل اورتمام تیاریاں مکمل، 91 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار