شبقدر: فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، میاں بیوی اور کمسن بچی جاں بحقJune 29, 2025By ویب ڈیسک0 دلہ زاک بائی پاس پر فائرنگ، جاں بحق افراد کا تعلق نحقی پشاور سے ہے، پولیس