اپیلٹ ٹریبونل نے بھی کاغذات مسترد کر دیئے ، شاہ محمود قریشی الیکشن کیلئے نااہلJanuary 6, 2024By Mehmood Ahmed0 زین قریشی اور مہر بانو کی اپیلیں منظور ، اسد قیصر کے کاغذات بھی درست قرار