ٹرمپ سے ملاقات میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کومسترد کیا، شاہ عبداللہFebruary 12, 2025By ویب ڈیسک0 دو ریاستی حل ہی خطے میں امن و استحکام کا واحد راستہ ہے، اردن اپنے مفادا ت کو سامنے رکھ کرغزہ کا فیصلہ کرے گا، اردنی وزیراعظم