سندھ حکومت کا شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس پر کل عام تعطیل کا اعلانAugust 19, 2024By ویب ڈیسک0 عرس کے موقع پر تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری