ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن، پاکستان کی مسلسل چوتھی شاندار فتحJuly 29, 2025By ویب ڈیسک0 گرین شرٹس نے عالمی نمبر 13 پیورٹو ریکو کو 0-3 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ پکی کرلی