پرویز الہیٰ نے کاغذات مسترد ہونے کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیاJanuary 24, 2024By Mehmood Ahmed0 میں نے اپنے کل اثاثے 175 ملین روپے ظاہر کیے ، معمولی شیئرز کا ذکر کرنا بدنیتی قرار نہیں دی جا سکتی ، درخواست میں موقف