سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے سے انکارNovember 8, 2023By Mehmood Ahmed0 واٹس ایپ پر بیرونِ ملک مستقل بات کرنیکی سہولت موجود نہیں ، میرے خلاف توہین عدالت درخواست خارج کی جائے ، سپرنٹنڈنٹ کی استدعا