شہباز شریف کا دورہ، اب سعودی ولی عہد پاکستان آئے گا، اربوں ڈالرز لگائے گاNovember 7, 2022By ویب ڈیسک0 سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے میں پاکستان کو 4.2 ارب ڈالرز کے اضافی بیل آوٹ پیکج ملنے اور مضبوط سرمایہ کاری متوقع ہے۔