سعودی حکام نے عمرہ ویزے جاری کرنا شروع کردئیےJune 21, 2024By Hasnat Mughal0 عمرہ ویزے کے اجراء کی بحالی سے عمرہ زائرین کی آمد کو ہموار کیا جائے گا، سعودی وزارت