سالانہ ٹیکس فری آمدن کی حد 6 لاکھ سے بڑھائے جانے پر غورJune 10, 2025By Lal Khan0 تمام سلیبز پر انکم ٹیکس کی شرح میں کمی اور ماہانہ 83 ہزار روپے تنخواہ تک ٹیکس فری کرنے کی تجویز ہے، ذرائع