جسٹس فائز عیسٰی کے خلاف صدارتی ریفرنس خارج ، قانونی ماہرین کی رائےJune 19, 2020By ویب ڈیسک0 ریفرنس کے ساتھ یہی ہونا تھا جو آج ہوا ہے،اس کو فائل کرنے کیلئے ضروری تقاضے پورے نہیں کیے گئے تھے، امجد شاہ