راولپنڈی اور لاہور کے درمیان چلنے والی ریل کار ٹرینوں کے کرائے بڑھا دیئے گئےOctober 5, 2025By Mehmood Ahmed0 کرایوں میں اضافے کے عوض مسافروں کو ریفریشمنٹ فراہم کی جائے گی ، ترجمان ریلوے