روجر فیڈرر نے انٹرنیشنل ٹینس کو خیرباد کہہ دیاSeptember 15, 2022By ویب ڈیسک0 روجر فیڈرر اب گرینڈ سلیم بھی نہیں کھیلیں گے، 41 سال کا ہوچکا ہوں۔ مجھے پچھلے تین سال سے مختلف انجریز کا سامنا ہے۔