رس گلہ نہ ملنے پر شادی میں لڑائی، ایک شخص مارا گیاOctober 28, 2022By ویب ڈیسک0 ایک شادی کی تقریب میں مٹھائی کی کمی کی وجہ سے لڑائی کے دوران ایک شخص کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔