ہر ملازم کو بچے کی پیدائش پر 3 کروڑ روپے ملیں گے ، جنوبی کورین کمپنی کا اعلانFebruary 7, 2024By ویب ڈیسک0 ان ملازمین میں بھی ساڑھے 52 لاکھ ڈالر تقسیم کیے جائیں گے جن کے ہاں 2021 سے بچوں کی پیدائش ہو چکی ہے