لاہور ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل ججز تعینات، نوٹیفکیشن جاریFebruary 8, 2025By ویب ڈیسک0 ججز کی تقرریاں آئین کے آرٹیکل 197 اور 175-A کے تحت کی گئیں، مدت ملازمت ایک سال ہو گی