گندم اور میدہ سستا، مگر نان، روٹی اور بیکری آئٹمز بدستور مہنگیMay 22, 2025By ویب ڈیسک0 میدے کی قیمت میں 50 فیصد کمی کے باوجود بیکری مالکان نرخ کم کرنے پر تیار نہیں، عوام کو ریلیف نہ مل سکا