بھارت میں اختلافِ رائے غداری بن گیا، سوشل میڈیا پرمؤقف دینے والے 30 سے زائد افراد گرفتارApril 30, 2025By ویب ڈیسک0 پاکستانی مؤقف کی حمایت پر نوجوانوں، طلبہ اور سوشل میڈیا صارفین کو نشانہ بنایا گیا، بھارتی میڈیا کا انکشاف