شہباز شریف کے خلاف مضبوط شواہد موجود ہیں، برطانوی صحافیJuly 15, 2019By ویب ڈیسک0 برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے حوالے سےسخت قوانین موجود ہیں، میں شہبازشریف کے خلاف تمام ثبوت عدالت میں پیش کروں گا، ڈیوڈ روز