چلی میں طیارے کو حادثہ:پائلٹ اور دو خواتین سمیت چھ افراد ہلاکApril 17, 2019By ویب ڈیسک0 چھوٹا طیارہ دارالحکومت سین تیاگو کے قریبی علاقے کے ایئرپورٹ سے اڑان بھرتے ہی بجلی کی تاروں سے ٹکر ا کر گھر پہ گرگیا