بجلی مزید 4.66 روپے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان ، عوام پر 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گاDecember 20, 2023By Mehmood Ahmed0 نیپرا درخواست پر 27 دسمبر کو سماعت کریگی ، ممکنہ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا