بلوچستان عوامی پارٹی نے 10 قومی اور 31 صوبائی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئےDecember 25, 2023By Mehmood Ahmed0 صادق سنجرانی ، کہدہ بابر ، زبیدہ جلال ، منظور کاکڑ ، خالد مگسی اور دیگر شامل