این اے 205 ، دولہے سمیت پوری بارات ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئیFebruary 8, 2024By Mehmood Ahmed0 آج میری زندگی کا یادگار دن ، دلہنیا لینے جا رہا ہوں مگر ووٹ ایک امانت ہے ، دولہا کی گفتگو