بانی پی ٹی آئی سے آج جیل میں ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کے نام سامنے آ گئےApril 8, 2025By ویب ڈیسک0 ملاقات کرنیوالوں میں سلمان اکرم راجہ، نیازاللہ نیازی، مشال یوسفزئی، مبشر نسوانہ، مبشر رحمان اور چودھری ظہیرعباس شامل ہیں