6 کروڑ کا ٹی وی جہاں چاہیں موڑ کر لے جائیںMarch 2, 2021By ویب ڈیسک0 آسٹرین کمپنی نے 165 انچ ایل ای ڈی اسکرین پر مشتمل فولڈنگ ٹی وی تیار کر لیا ہے جو استعمال کے بعد فوری طور پر فرش میں غائب ہو جاتا ہے۔