پاکستان اور آسٹریلیا اے کے درمیان تین روزہ میچ کا دوسرادن پاکستان کے نامNovember 12, 2019By ویب ڈیسک0 قومی ٹیم کی جانب سے بابراعظم نے 157، اسد شفیق نے 119 جبکہ یاسر شاہ نے 53 رنز کی اننگز کھیلی۔